🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں ایک پیشینگوئی کا ذکر ہے ، جو پوری ہوئی ، اس حدیث میں ان لوگوں...
فائدہ:
اس حدیث میں ایک پیشینگوئی کا ذکر ہے، جو پوری ہوئی، اس حدیث میں ان لوگوں کا ذکر ہے جنھوں نے حرام چیزوں کو حلال قرار دے دیا تھا، انھیں معتصم کے دور میں طبرستان اور رَیْ کے علاقے میں قتل کیا گیا، یہ 201 ھ کا واقعہ ہے، یا اس کے پہلے گا۔ (فتح الباری: 19 / 147)
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1131