الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں سفید بالوں کا رنگنے کا ذکر ہے ، لیکن سفید بالوں کو رنگنا واجب نہیں...
فائدہ:
اس حدیث میں سفید بالوں کا رنگنے کا ذکر ہے، لیکن سفید بالوں کو رنگنا واجب نہیں ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات رنگتے تھے، اور بسا اوقات نہیں رنگتے تھے۔ (فتح الباری: 10/ 354)
استاذ محترم حافظ عبد المنان نور پوری لکھتے ہیں: احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کو رنگنے کا بھی ذکر ہے، اور نہ رنگنے کا بھی، جس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بال رنگنے سے متعلق امر ندب پر محمول ہے، البتہ اگر کل کے کل بال سفید ہو جائیں، کوئی ایک بال بھی سیاہ نہ رہے تو پھر ر نگنے کی مزید تاکید ہے۔ (احکام ومسائل: 1/ 531)
یاد رہے کہ سفید بالوں کو سیاہ خضاب لگانا حرام ہے۔ [صحيح مسلم: 2102، 5509]

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1139