🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں ماں کی شان و عظمت بیان ہوئی ہے مشہور روایت”ماں کے قدموں تلے جنت ہے...
فائدہ:
اس حدیث میں ماں کی شان و عظمت بیان ہوئی ہے مشہور روایت”ماں کے قدموں تلے جنت ہے“، سخت ضعیف روایت ہے، نیز اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ماں کا درجہ باپ سے زیادہ ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1150