الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں کثرت سوال سے مراد فضول قسم کے سوالات ہیں ، اور اس میں وہ فروعی...
فائدہ:
اس حدیث میں کثرت سوال سے مراد فضول قسم کے سوالات ہیں، اور اس میں وہ فروعی سوالات بھی شامل ہیں جن مسائل کا وجود ابھی تک ہوا ہی نہیں۔
نیز اس حدیث میں قرآن و حدیث سے مخالفت کی وجہ سے ہلاکت کی وعید ہے، کیونکہ انبیاء کی دعوت وحی کے مطابق ہوتی ہے، اس میں اختلاف کی گنجائش نہیں ہوتی لیکن پھر بھی جو اختلاف کرے گویا وہ وحی الٰہبی کے ساتھ اختلاف کرتا ہے۔
مقلدین حضرات کھلم کھلی قرآن و حدیث کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں، ان کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں کہ کیوں مخالفت کر کے اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دے رہے ہیں۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ فرائض کی پابندی ہر مکلف پر ضروری ہے، اور مستحبات و نوافل میں استطاعت کے مطابق عمل کیا جائے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1157