الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کا ذکر ہے ، اور ان کو پڑھنے اور یاد رکھنے...
فائدہ:
اس حدیث میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کا ذکر ہے، اور ان کو پڑھنے اور یاد رکھنے کی فضیلت کا فائده بیان ہے، اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اللہ ا کیلا ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1162