🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: وو اس حدیث میں ایک جوتا پہن کر چلنے سے منع کیا گیا ہے ، اور موزہ اور...
فائدہ:
وو اس حدیث میں ایک جوتا پہن کر چلنے سے منع کیا گیا ہے، اور موزہ اور جوتا پہنتے وقت دائیں طرف کا خیال رکھنا چاہیے، جیسا کہ اور احادیث میں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں آتا ہے کہ:
«‏‏‏‏يعجبه التيمن فى تنعله وترجله وطهوره وفي شانه كله»
اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے بنی آدم کی بڑی عزت رکھی ہے، کہ ایک پاؤں کے ساتھ وہ نہ چلے، بلکہ دونوں پاؤں کے ساتھ چلے، اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ ہر اچھا کام دائیں طرف سے اور ہر برا کام بائیں طرف سے شروع کرنا چاہیے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1167