الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جنت و جہنم کا وجود ہے ، اس حدیث میں منکر ین...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جنت و جہنم کا وجود ہے، اس حدیث میں منکر ین آخرت کی تردید ہے، اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اگر کسی نے جنت میں جانا ہے تو اللہ کی رحمت کے ساتھ جانا ہے، جہنم میں جانا ہے تو اللہ کے غضب کے ساتھ جانا ہے۔ اللہ ہمیں جہنم سے بچا کر جنت کا وارث بنائے، آمین۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1169