الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک حکم ہے کہ آدمی کا جسم سائے...
فائدہ:
اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک حکم ہے کہ آدمی کا جسم سائے اور دھوپ دونوں جگہ میں نہیں ہونا چاہیے، بلکہ یا تو اس کا پورا جسم سائے میں ہو یا سارا جسم دھوپ میں ہو۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1170