الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کسی بڑے برتن مثلا گھڑا ، پتیلہ غرض کہ ہر بڑے برتن...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کسی بڑے برتن مثلا گھڑا، پتیلہ غرض کہ ہر بڑے برتن کے ساتھ منہ لگا کر پانی نہیں پینا چاہیے، اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ پانی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1173