الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: قیامت کی نشانیاں دو طرح کی ہوتی ہیں ، صغریٰ ، کبریٰ ، یعنی چھوٹی اور بڑی ،...
فائدہ:
قیامت کی نشانیاں دو طرح کی ہوتی ہیں، صغریٰ، کبریٰ، یعنی چھوٹی اور بڑی، چھوٹی نشانیاں تو بے شمار واقع ہو چکی ہیں، اور کچھ بڑی نشانیاں ہیں، جیسے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا نزول، خروج دجال وغیرہ، ان میں سے ایک یہ ہے کہ چھوٹی چھوٹی پنڈلیوں والاحبشی کعبۃ اللہ کو منہدم کر دے گا۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1178