الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: یہ حد یث قدسی ہے ، کبریائی اور بڑائی اللہ تعالیٰ کی چادر ہے ، جو تکبر کرتا...
فائدہ:
یہ حد یث قدسی ہے، کبریائی اور بڑائی اللہ تعالیٰ کی چادر ہے، جو تکبر کرتا ہے، گویا اس نے اللہ تعالیٰ کی چادر کو ہاتھ ڈالا ہے، انسان اللہ کے مقابلے میں بالکل حقیر ہے، انسان کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ تکبر کرے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1181