الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں بے حیائی والی باتوں اور ظلم سے پر ہیز کرنے کی تاکید کی گئی ہے...
فائدہ:
اس حدیث میں بے حیائی والی باتوں اور ظلم سے پر ہیز کرنے کی تاکید کی گئی ہے، نیز بخل کی حرمت بھی ثابت ہوتی ہے۔ ہر انسان کو اپنے اندرا چھی صفات پیدا کرنی چاہئیں، کیونکہ ان سے انسان میں انسانیت پیدا ہوتی ہے، جس کا ہر کسی کو فائدہ ہوگا اور ہر انسان اپنے آپ کو بری صفات سے بچا کر رکھے، کیونکہ ان میں نقصان ہی نقصان ہے، اپنا بھی اور دوسروں کا بھی۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1191