🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ”السلام علیکم“ کہنے کی اہمیت واضح ہوتی ہے کہ جب آپ ایک مجلس میں جائیں...
فائدہ:
اس حدیث سے ”السلام علیکم“ کہنے کی اہمیت واضح ہوتی ہے کہ جب آپ ایک مجلس میں جائیں تو بھی ”السلام علیکم“ کہیں اور جب واپس اٹھیں پھر بھی ”السلام علیکم“ کہیں، جس طرح مجلس میں جاتے وقت سلام کہنا ثواب ہے، اسی طرح مجلس سے اٹھتے وقت بھی سلام کہنے کا ثواب ہے، ان دونوں وقتوں میں سلام کہنے سے سستی نہیں کرنی چاہیے بعض لوگ جب مجلس میں جاتے ہیں تو سلام کہتے ہیں لیکن جب واپس آتے ہیں تو سلام نہیں کہتے جو کہ درست نہیں ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1194