🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں جنت کی چار نہروں کا ذکر ہے ، اور یہ دنیا والی نہر میں مراد...
فائدہ:
اس حدیث میں جنت کی چار نہروں کا ذکر ہے، اور یہ دنیا والی نہر میں مراد نہیں ہیں، بلکہ یہ نہریں جنت میں ہوں گی، بطور فائدہ عرض ہے کہ ماوراء النہر جہاں سے اللہ تعالیٰ نے بہت زیادہ محدثین پیدا کیے ہیں، یہ علاقے دریاۓ جیجون سجون سے آگے ہیں، اور وراء النہر سے مراد یہی دریا ہے، اور یہ دریا افغانستان کے ساتھ ہے۔ سمرقند (بخارا) وغیر ہ ماوراء النہر کے علاقے میں ہی آتے ہیں۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1196