الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ قیامت اچا نک آئے گی ، اور لوگوں کے تصور میں بھی...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ قیامت اچا نک آئے گی، اور لوگوں کے تصور میں بھی نہیں ہو گا حتیٰ کہ لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے۔
اس حدیث سے ایک بہت بڑی حقیقت واضح ہوتی ہے جس سے انسان غافل ہے، انسان کو ہمیشہ موت اور قیامت کو یاد رکھنا چاہیے، اپنے کاروبار میں مصروف ہو کر اللہ تعالیٰ سے غافل نہیں ہونا چاہیے، یہ مال و دولت جس کی خاطر انسان اپنی آخرت تباہ کر بیٹھتا ہے، جب موت یا قیامت آئے گی یہ مال یہاں کا یہاں ہی رہ جائے گا، اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان کی حالت میں موت عطا فرمائے (آمین) اور قیامت کی ہولناکیوں سے بچائے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1211