الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: دیگر احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ ولیمہ کر نا فرض ہے ، اور ولیمہ رخصتی کے بعد...
فائدہ:
دیگر احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ ولیمہ کر نا فرض ہے، اور ولیمہ رخصتی کے بعد ہوتا ہے، نہ کہ پہلے، بعض بے علم حضرات نے یہ شوشہ چھوڑا ہوا ہے کہ ولیمے کے لیے شرط ہے کہ بیوی سے صحبت کی جائے، اور پردہ بکارت پھٹے، یہ فضول بات ہے، اس کی قرآن و حدیث میں کوئی اصل نہیں ہے، کیونکہ رخصتی کے وقت عورت حیض کی حالت میں بھی ہوسکتی ہے، اور سب کو معلوم ہے کہ حالت حیض میں صحبت کرنا حرام ہے، اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ ولیمے میں سادہ سی چیز میں بھی پکانا درست ہیں مثلاً آلو روٹی، پالک کا سالن، اور روٹی وغیرہ۔ افسوس کہ لوگوں نے شادیوں کو مہنگا اور زنا کو سستا کر دیا ہے، ہمیں شادی کو سستا کر دینا چاہیے تا کہ زنا ختم ہو جائے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1216