الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ عذاب قبر برحق ہے ، ایک دوسری حدیث میں ہے کہ نبی...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ عذاب قبر برحق ہے، ایک دوسری حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«نعم، عذاب القبر حق» ہاں، ”عذاب قبرحق ہے“۔ [صحيح البخاري: 1306]
عذاب قبر قرآن و حدیث کی بے شمار نصوص سے ثابت ہے، بعض لوگوں کا اس سے انکار کرنا واضح گمراہی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1219