🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم انسان تھے ، آپ صلی اللہ علیہ...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم انسان تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو زندگی میں چوٹیں بھی آئیں، نیز یہ بھی ثابت ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مشکل کشا نہیں تھے۔ پہلے حکم یہ تھا کہ جب امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کو بھی بیٹھ کر پڑھنی چاہیے، اور امام کی اقتدٱ میں ہی پوری نماز مکمل کرنی چاہیے۔ البتہ یہ حکم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری عمل سے منسوخ ہو چکا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1221