الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت قرآن و حدیث کی اطاعت میں ہی ہے ،...
فائدہ:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت قرآن و حدیث کی اطاعت میں ہی ہے، سچا محب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پکا مومن ہوتا ہے، اور وہ جو قرآن و حدیث کے قریب نہ آئے اور زبانی دعویٰ کرے کہ میں محب نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہوں، اس کا یہ دعویٰ بےکار ہے۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ لوگوں کو قیامت کی تیاری کا درس دیتے رہنا چاہیے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1222