🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: سفر شروع کرنے سے ہی نماز قصر ہو جاتی ہے ، خواہ آدمی شہر سے یا محلے سے...
فائدہ:
سفر شروع کرنے سے ہی نماز قصر ہو جاتی ہے، خواہ آدمی شہر سے یا محلے سے باہر ہی نکلا ہو، کیونکہ ذوالحلیفہ مدینہ سے 6 میل دور ہے۔ (اكـمـال الـمعلم: 3/ 9) رہا یہ مسئلہ کہ قصر نماز کتنی مسافت سفر کرنے سے شروع ہوتی ہے، اس میں راجح بات یہ ہے کہ عرف جس کو سفر کہتا ہے، وہ سفر ہے، «‏‏‏‏ما يطلق عليه اسم الشفر فهو السّفر» جس پر سفر کے نام کا اطلاق کیا جا تا ہو، پس وہ سفر ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1225