الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر کوئی کم علم انسان غیر مناسب جگہ پر پیشاب کرنے لگے...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر کوئی کم علم انسان غیر مناسب جگہ پر پیشاب کرنے لگے تو اس کوفوراً وہاں سے اٹھانا درست نہیں ہے، بلکہ اس کو پیشاب کرنے دیا جائے، جب وہ فارغ ہو جائے تو اس کو شفقت سے سمجھا دینا چاہیے، اور جس جگہ پیشاب کیا تھا اس پر ایک ڈول پانی بہا دینا چاہیے، اس سے وہ جگہ پاک ہو جاتی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1228