الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں خیبر کی فتح کا ذکر ہے ، اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ...
فائدہ:
اس حدیث میں خیبر کی فتح کا ذکر ہے، اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ کفار بزدل ہوتے ہیں، مسلمانوں کے پاس سب سے قیمتی دولت ایمان ہوتی ہے، بزدلی ایمان کا مقابلہ کیسے کر سکتی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1230