الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نماز کی جہری قرأت الحمد للہ سے شروع کرنی چاہیے ۔ یاد...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نماز کی جہری قرأت الحمد للہ سے شروع کرنی چاہیے۔ یاد رہے کہ جہری قرأت «بسم الله» سے شروع کرنا بھی درست ہے۔
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نماز کی جہری قرأت الحمد للہ سے شروع کرنی چاہیے۔ یاد رہے کہ جہری قرأت «بسم الله» سے شروع کرنا بھی درست ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1231