الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: انده اس حدیث سے ثابت ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسان اور بشر تھے ،...
فائدہ:
انده اس حدیث سے ثابت ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسان اور بشر تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم غمگین بھی ہوتے تھے اور خوشی کے موقع پر راضی بھی ہوتے تھے، بئر معونہ والا واقعہ صفر 24 ھ میں پیش آیا، کافروں کا سردار عامر بن مالک خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں آیا اور کہا کہ میرا ملک اسلام کے لیے آمادہ ہے، کچھ واعظ ساتھ بھیج دیجیے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 70 (ستر) عالم ساتھ کر دیے، جب وہ ان کے علاقے میں پہنچے تو قبائل رعل و ذکوان و بنوسلمہ وغیرہ نے حملہ کیا، صرف سیدنا عمر و بن امیہ ضمری رضی اللہ عنہ بچ کر آuy، باقی انہتر (69) قاریوں کو شہید کر دیا گیا۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1239