الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: غلام مد بر اس کو کہتے ہیں جس کو کہا جائے کہ جب مالک فوت ہو جائے تو...
فائدہ:
غلام مد بر اس کو کہتے ہیں جس کو کہا جائے کہ جب مالک فوت ہو جائے تو تو آزاد ہو جائے گا، اس حدیث سے معلوم ہوا کہ انسان کو اپنے اہل و عیال کا خیال رکھ کر کام کرنا چاہیے، اس حدیث میں ایک صحابی نے اپنے غلام کو وفات کے بعد آزاد قرار دے دیا تھا، جبکہ اس بندے کے پاس اس غلام کے علاوہ اور کوئی مال نہیں تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فوت ہونے والے کی بات کا اعتبار نہیں کیا، بلکہ غلام کو فروخت کیا، اور اس کی مالیت اہل و عیال کو دے دی، نیز اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ باطل شرط کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1254