الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کنواری لڑکی سے شادی کرنی چاہیے ، کیونکہ جو محبت کنواری کر...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کنواری لڑکی سے شادی کرنی چاہیے، کیونکہ جو محبت کنواری کر سکتی ہے، وہ شیب (شادی شدہ) نہیں کر سکتی۔ انسان کو دیکھ سوچ کر شادی کر نی چا ہیے، ایسی عورت سے جو گھر کا ماحول ہینڈل کر سکے، چلا سکے، اس حدیث سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی فقاہت اور عقل مندی ثابت ہوتی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1259