🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی فضیلت ثابت ہوتی ہے ، اور اللہ تعالیٰ...
فائدہ:
اس حدیث سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی فضیلت ثابت ہوتی ہے، اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے لیے مچھلیوں کو بھی مسخر کر دیتے ہیں، اللہ تعالیٰ کی عجیب وغریب تخلیقات ہیں، اور وہ ان کو روزی دیتا ہے، سمندر کے کنارے پر پڑی مچھلی حلال ہے، نیز یہ ایک بہت بڑا معجزہ ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1276