🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں اس آیت ﴿إِذْ هَمَّت طَّائِفَتَانِ مِنكُمْ أَن تَفْشَلَ﴾ [آل عمران:122] کا شان نزول بیان کیا...
فائدہ:
اس حدیث میں اس آیت ﴿إِذْ هَمَّت طَّائِفَتَانِ مِنكُمْ أَن تَفْشَلَ﴾ [آل عمران:122] کا شان نزول بیان کیا گیا ہے کہ جب جنگ احد میں منافق عبد اللہ بن ابی کی واپسی دیکھ کر یہ دونوں قبیلے دل شکستہ ہو گئے تھے، اور انہوں نے واپس آنے کا ارادہ کر لیا تھا، اس موقع پر یہ آیت نازل ہوئی۔ [صـحـيـح البـخـاري كتاب التفسير باب قوله: اذ همت طائفتان: 4558]
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1288