الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں گھوڑے کی حلت اور گدھے کی حرمت کا بیان ہے ، گھوڑا حلال ہے ،...
فائدہ:
اس حدیث میں گھوڑے کی حلت اور گدھے کی حرمت کا بیان ہے، گھوڑا حلال ہے، عطاء تابعی کہتے ہیں:
لم يزل سلفك يأكلونه` ”تیرے سلف گھوڑے کو ہمیشہ کھاتے رہے ہیں“
ابن جریح فرماتے ہیں: میں نے عطاء سے کہا: آپ تیرے سلف سے مراد صحابہ کرام رضوان اللہ یہم اجمعین لے رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ (مسند ابن ابی شیبه، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کو باسناد صحيح علی شرط شیخین قرار دیا ہے۔ فتح الباری: 650 / 9)

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1289