الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ زمین ٹھیکے پر یا حصے پر نہیں دینی چاہیے مگر دوسری روایات...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ زمین ٹھیکے پر یا حصے پر نہیں دینی چاہیے مگر دوسری روایات سے اس کا جواز ثابت ہوتا ہے، جب دھوکا نہ ہوتو یہ جائز ہے، جب دھوکا ہو تو یہ جائز نہیں ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1290