🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: شہادت ایک لذت ہے ، جو صرف شہید کو ہی نصیب ہوتی ہے ، اور مؤمن شہید جنت...
فائدہ:
شہادت ایک لذت ہے، جو صرف شہید کو ہی نصیب ہوتی ہے، اور مؤمن شہید جنت میں دوبارہ شہادت کی لذت کو چاہے گا، قیامت والے دن دنیا میں دوبارہ لوٹنے کی نہ کسی فاسق کو اجازت ہو گی اور نہ کسی مومن کو۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1300