الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے مقام ابراہیم پر دو رکعت پڑھنے کا ذکر ہے ، اور اس کے بعد بھی...
فائدہ:
اس حدیث سے مقام ابراہیم پر دو رکعت پڑھنے کا ذکر ہے، اور اس کے بعد بھی حجر اسود کو بوسہ دینا درست ہے۔
سعی صفا سے شروع کرنی چاہیے، اس پر بحوث گزر چکی ہیں۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1302