الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں اگر کسی سے کوئی معاہدہ ہوتا تو اس سے...
فائدہ:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں اگر کسی سے کوئی معاہدہ ہوتا تو اس سے بیعت لی جاتی تھی، یہ بیعت اس وقت بھی لی جاتی تھی جب عورتیں ہجرت کر کے آتی تھیں، جیسا کہ صحیح البخاری تفسیر سورۃ الممتحنہ میں ہے، علاوہ ازیں فتح مکہ والے دن بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کی عورتوں سے بیعت لی تھی عورتوں سے بیعت لیتے وقت آپ ان کی صرف زبان سے عہد لیتے تھے۔ کسی عورت کے ہاتھ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں چھوتے تھے
۔ سیدہ عائشہ یا فرماتی ہیں: ”اللہ کی قسم! بیعت لیتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ نے کبھی کسی عورت کے ہاتھ کو نہیں چھوا، بیعت کرتے وقت آپ کا نہ صرف یہ فرماتے تھے کہ میں نے ان باتوں پر تجھ سے بیعت لے لی“۔ [صحيح البخاري كتاب التفسير تفسير سورة الممتحنه]

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1312