الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کچا لہسن ( تھوم ) اور کچا پیاز یا کوئی اور بد...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کچا لہسن (تھوم) اور کچا پیاز یا کوئی اور بد بودار ترکاری مولی وغیرہ نہیں کھانی چاہیے، ہاں پکا کر کھا سکتے ہیں۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1313