حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 7211، ومسلم 1383، من حديث مالك به] تفقه ➊ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 7211، ومسلم 1383، من حديث مالك به]
تفقه
➊ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کی بیعت شروط اسلام و فرائض و حدود و ہجرت وغیرہ بھی لیتے تھے۔ دیکھئے: [التمهيد 12/224]
➋ اسلام میں صرف دو بیعتوں کا ثبوت ملتا ہے:
① نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت۔
② اور خلیفہ کی بیعت۔
ان کے علاوہ تیسری بیعت مثلاً سلاسل صوفیہ کے شیوخ اور نام نہاد کاغذی تنظیموں کی بیعت کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
➌ مدینہ طیبہ فضیلت والا شہر ہے اور اس کے عام باشندے دوسرے لوگوں کی بہ نسبت افضل و پسندیدہ ہیں۔
➍ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت فرض ہے اور اطاعت سے انکار کرنے والا خبیث ہے۔
➎ متواتر احادیث سے ثابت ہے کہ مدینہ حرم ہے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 85