الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: پچھنے لگانے کی اجرت نہیں لینی چاہیے ، اس حدیث میں ہے کہ اگر کوئی اجرت دے تو...
فائدہ:
پچھنے لگانے کی اجرت نہیں لینی چاہیے، اس حدیث میں ہے کہ اگر کوئی اجرت دے تو اونٹوں کو کھلا دی جائے، لیکن پیچھے حدیث گزرچکی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود سینگی (پچھنے) لگانے والے کو اجرت دی تھی۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1319