الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کا ذکر ہے کہ آہستہ آہستہ چلنے...
فائدہ:
اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کا ذکر ہے کہ آہستہ آہستہ چلنے والے اونٹ کو آپ نے اپنی چھڑی لگائی تو وہ بہت تیز چلنے لگا حتیٰ کہ سب سے آگے نکل گیا۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1320