الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں بیوع کی بعض قسموں کا بیان ہے ، اب بہت زیادہ جدید معاشی مسائل کھڑے...
فائدہ:
اس حدیث میں بیوع کی بعض قسموں کا بیان ہے، اب بہت زیادہ جدید معاشی مسائل کھڑے ہو چکے ہیں، بیوع اور سود کے نام تبدیل کر دیے گئے ہیں، بہت زیادہ کم پڑھے لکھے لوگ حرام کاروبار میں پھنس چکے ہیں، ان پر تفصیلی کام کرنے کی اشد ضرورت ہے، اللہ تعالیٰ وقت اور صحت میں برکت ڈالے، اس موضوع پر مستقل ”اہم جدید معاشی مسائل“ کے عنوان سے کتاب لکھی جائے گی، ان شاء اللہ۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1327