الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کسی عذر کی وجہ سے حج کی نیت تبدیل کی جا سکتی...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کسی عذر کی وجہ سے حج کی نیت تبدیل کی جا سکتی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم امور غیب نہیں جانتے تھے، اس کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے، ”الحل كل الحل“ سے مراد ہے کہ تم پر تمھاری بیویاں بھی حلال ہوگئی ہیں، احرام کی وجہ سے جو چیزیں تم پر حرام تھیں، وہ تمام کی تمام حلال ہوگئی ہیں، عمرہ حج میں داخل ہو گیا ہے سے مراد حج تمتع اور حج قرآن ہے، کیونکہ ان دونوں صورتوں میں حج کے ساتھ عمرہ بھی ادا کیا جا تا ہے، اور حج افراد میں صرف حج ہوتا ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1328