🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک خواب کا ذکر ہے ، انبیاء کے...
فائدہ:
اس حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک خواب کا ذکر ہے، انبیاء کے خواب بھی وحی ہوتے ہیں، نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ خوابوں کی تعبیر کے ماہر تھے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1331