🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر ایسی احادیث بیان کرنا جھوٹ ہے جس کا جھوٹ ہونا ظنی ہے، تو جس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر ایسی احادیث بیان کرنا جھوٹ ہے جس کا جھوٹ ہونا ظنی ہے،
تو جس حدیث کا مرفوع ہونا معلوم اور معروف نہیں ہے،
تو اس کو وضاحت کیے بغیر بیان کرنا کیسے جائز ہو سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1