🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: «كذب على النبى صلى الله عليه وسلم» سے مراد یہ ہے کہ اپنی یا کسی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
«كذب على النبى صلى الله عليه وسلم»
سے مراد یہ ہے کہ اپنی یا کسی دوسرے کی بات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دی جائے،
اس کا یہ معنی نہیں ہے کہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کے حق میں، شریعت کی تائید میں،
ترغیب وترہیب کی خاطر حدیث گھڑنا جائز ہے،
کیونکہ جو بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں فرمائی،
اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرار دینا ہی جھوٹ ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2