شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ہر وقت احادیث بیان کرنے میں بھول چوک کا احتمال ہے، اس لیے جو انسان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ہر وقت احادیث بیان کرنے میں بھول چوک کا احتمال ہے،
اس لیے جو انسان پوری احتیاط اور حزم سے کام نہیں لیتا،
وہ گویا کہ عمداً آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جھوٹی بات منسوب کرتا ہے،
لیکن اگر کوئی انسان پورے طور پر حزم و احتیاط سے سے کام لے کر ان روایات کو بیان کرتا ہے،
جو اسے پوری طرح یاد ہیں،
اور اس کو یقین ہے،
تو پھر معمولی چوک کا خطرہ نہیں،
کیونکہ اس نے اپنے آپ کو اس کام کے لیے وقف کر رکھا ہے،
یا کتاب سامنے رکھ کر بیان کرتا ہے۔
اور «فَلْيَتَبَوَّأْ» امر کا صیغہ ہے،
لیکن خبر کے معنی میں ہے:
”کہ اس کا ٹھکانا جہنم ہے۔ “
یا یہ دعا ہے:
”کہ اللہ تعالیٰ اس کا ٹھکانا جہنم بنائے۔ “

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3