شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ ﷺ کی طرف جو بات منسوب ہوگی، وہ دین وشریعت بن جائے گی، لیکن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جو بات منسوب ہوگی،
وہ دین وشریعت بن جائے گی،
لیکن کسی اور کی بات دین وشریعت نہیں بنتی،
اس لیے آپ کی طرف منسوب کرنا،
اتنا ہلکا اور آسان نہیں ہے،
جتنا کسی اور کی طرف بات منسوب کرنا آسان ہے،
کسی اور کی طرف بات منسوب کرنے میں اتنا خطرہ اور خوف لاحق نہیں ہوسکتا،
جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کسی بات کے منسوب کرنے کی صورت میں لاحق ہوسکتا ہے اور لاحق ہوناچاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5