شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عام طور پر لوگ ہر قسم کی جھوٹی اور سچی باتیں کرتے رہتے ہیں، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عام طور پر لوگ ہر قسم کی جھوٹی اور سچی باتیں کرتے رہتے ہیں،
اس لیے اگر انسان ہر سنی سنائی بات بلا تحقیق بیان کرے گا،
تو وہ لازما جھوٹ بولے گا،
اس لیے بلاسوچے سمجھے ہر کسی کی بات نقل کر دینا درست نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7