🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عبداللہ ؓ کا مقصد یہ ہے، کہ عوام الناس کو ایسی حدیثیں نہیں سنانی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبداللہ ؓ کا مقصد یہ ہے،
کہ عوام الناس کو ایسی حدیثیں نہیں سنانی چاہئیں جو ان کی سمجھ بوجھ سے بالاتر ہیں،
اور وہ ان کا صحیح مطلب نہ سمجھ سکتے ہوں،
کیونکہ وہ ان کو حدیث نہیں مانیں گے،
یا ان کے قلوب واذہاں میں ان کے بارے مین شکوک وشبہات پیدا ہوں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 14