🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ایسی روایات جن سے سلف اورخلف (پہلے، پچھلے) تمام مسلمان بے خبر ہوں، جبکہ اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ایسی روایات جن سے سلف اورخلف (پہلے،
پچھلے)
تمام مسلمان بے خبر ہوں،
جبکہ اللہ نے دین (قرآن وسنت)
کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے،
اگر صحیح ہوتیں تو وہ سب مسلمانوں سے کیسے اوجھل رہ سکتی تھیں،
جھوٹے اور مکار،
فریب باز لوگ،
دوسروں کی گمراہی کے لیے انہیں گھڑیں گے،
اس لیے ان کے فتنہ سے محفوظ رہنے کےلیے ان سے بچنے کی ضرورت ہوگی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 15