🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا مقصد یہ تھا، حدیث کے سننے اور سیکھنے کے لیے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا مقصد یہ تھا،
حدیث کے سننے اور سیکھنے کے لیے حزم واحتیاط کی ضرورت ہے،
مجہول الحال لوگ جن کے نام ونسب اور حالات سے واقفیت نہیں ہے،
ان سے روایت نہیں لینی چاہیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 17