🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن عباسؓ کا مقصد تھا، جب لوگوں میں قوت امتیاز ختم ہوگئی ہے اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عباسؓ کا مقصد تھا،
جب لوگوں میں قوت امتیاز ختم ہوگئی ہے اور انہوں نے ہر قسم کی حدیثوں کو قبول کرنا شروع کر دیا ہے،
ان میں کمی وبیشی کی،
انہیں کوئی پرواہ نہیں ہے،
تو ہم نے عام لوگوں کو حدیث سنانی چھوڑدی ہے،
صرف قابل اعتماد لوگوں کو سناتے ہیں،
جن کے حفظ وضبط پر ہمیں اعتماد ہو اور قابل اعتماد لوگوں کی احادیث ہی ہم سنتے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 19