شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضر ت علیؓ کے عقیدت مندوں نے ان کے فیصلہ جات میں آمیزش کر دی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضر ت علیؓ کے عقیدت مندوں نے ان کے فیصلہ جات میں آمیزش کر دی تھی،
اپنی طرف سے من گھڑت اور موضوع باتیں ان کے فیصلوں اور فتووں میں لکھ دی تھیں،
اس لیے حضرت ابن عباسؓ نے ان کے صحیح فیصلوں اور فتووں کا انتخاب فرمایا،
اور دوسروں کے بارے میں کہا،
اگر حضرت علیؓ نے یہ فیصلہ کیا ہے،
یا فتویٰ دیا ہے،
تو وہ گمراہ ہوگئے،
حالانکہ وہ گمراہ نہ تھے۔
اصل حقیقت یہ ہے کہ یہ ان کے فیصلے ہی نہیں ہیں،
یہ ان کے علم ودیانت سے لگا نہیں کھاتے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 22